Breaking News | صدر تھانہ جوہرآباد کے ایس ایچ او ملک افضل نے کہا پولیس عوام کی دوست اور خدمت گار ہے

2021-01-29 7

Breaking News | صدر تھانہ جوہرآباد کے ایس ایچ او ملک افضل نے کہا پولیس عوام کی دوست اور خدمت گار ھے

صدر تھانہ جوہرآباد کے ایس ایچ او ملک افضل گنجیال کا کہنا تھا کہ کہ پولیس عوام کی دوست اور خدمت گار ھے صدر تھانہ جوہرآباد میں ٹاؤٹ ازم نہیں چلے گا میں بطور ایس ایس ایچ عوام کو یہ پیغام دیتا ھوں میرے آفس کے دروازے ہر انسان کے لیے کھلے ہیں کوئی بھی مسلہ ھو برائے راست مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور جرائم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ھوں اور ہر ممکن کوشش کرتا ھوں شیراب خانوں اور منشیات جیسی لعنت کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری ھے
روپوٹ کرتے ہیں کراہم رپوٹر علی بابر اون نیوز صدر تھانا جوہرأباد

Videos similaires